نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مجلس عزاء پر سعودی اتحاد کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی جس میں 145 افراد جاں بحق اور 500 سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
عام شہریوں پر اس ظالمانہ حملے پر بین الاقوامی رد عمل جس نے سعودی عرب کے مخالفین کو بھی متحد کر دیا، سعودی عرب کے لئے مشکل ساز بن گیا۔ حتی امریکا اور فرانس جیسے سعودی عرب کے اصل اتح ...